Home » Posts tagged 'OEC Korean challan form download free 2021'

Tag Archives: OEC Korean challan form download free 2021

Korean E9 Visa & and Reaction Pakistani students || Korean visa problem

Korean E9 Visa

۔۔کوریا پروگرام متعلق تلخ حقیقت۔۔
۔،؛؛؛؛
ھر سال کی طرح اس سال بھی جن لڑکوں کے قرعہ اندازی میں نام آے ھیں وہ بھت خوش ھیں۔شاید وہ اس پروگرام کی سنگینی نھیں جانتے اب کیا کچھ باقی ھے۔ بھت سارے 2017 والے لڑکے ساتھ 19_2018 والے لڑکے جو +150 نمبر لیکر میڈیکل پاس کر کے OIC کی کال لیٹر کا انتظار کر کر کے اکتا گئے ھیں۔ان کی زندگی اجیرن بن جاتی ھے۔ چلو اگر کسی کا چانس لگ ھی جاے۔تو  4 سال کے بعد جب وہ ھمیشہ کیلئے پاکستان آتے ھیں تو انھیں کچھ نظر نھیں آتا اب یھاں کیا کام کرے۔اپ خود ایسے لڑکوں کو پوچھ سکتے ہیں۔ اب جو پاکستان کے حالات ھیں پتہ نھیں کب ٹیھک ھو گئے لیکن اب کورین لینگویج اکیڈمی والوں نے ابھی سے داخلے شروع کر دینے ھیں اور فی لڑکا ھزاروں روپے اکٹھے کر لینے ھیں۔اب پتہ نھیں کورونا کب قابو ھو گا کب فلائیٹ شروع ہو گئی کب19_18 _2017- والے جاھیں گے۔لیکن لوٹ پراسس ابھی سے شروع ہو گیا ۔۔اپ بتاؤ آپ کیا کہتے ہیں اس آرٹیکل بارے؟؟؟

Korean E9 Visa



Korean E9 Visa