Home » Posts tagged 'Koreancentrs'

Tag Archives: Koreancentrs

How to helping Pakistanis for Koreans in Corona vaccination process 2021

قابل فخر پاکستانی 🇵🇰 اس مشکل کی گھڑی میں 🇰🇷 کورین کمیونٹی کے ساتھ تعاون کریں کرونا جیسی خطرناک وباء کے دوران ہمارے پاکستانی بھائی شاھد عمران گوندل نے اس کام کو رضاکارانا طور پر اپنے آپ کو پیش کیا سلام پیش کرتے ہیں فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں ہواسنگ شی میں

ویکسینیشن جاری ہے جو کہ بلکل فری ہے اور اگر آپ کے پاس ویزہ نہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اور ویکسین لگوائیں خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ویکسینیشن کی تاریخ 28اگست 4ستمبر تک آپ ویکسین لگواسکتے ہیں مزید معلومات کیلے آپ سینڑ پر کال لریں 0312671526 اس نمبر پر کال کریں اپنا آئی ڈی کارڈ &پاسپورٹ نمبر بتا کے موبائل نمبر بتا کے اپنی رجسڑیشن کرائیں اور جو ڈیٹ آپ کو ملے اس ڈیٹ پر آپ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں

104-7, Tteokjeongol-ro, Hwaseong-si, Gyeonggi-do
Adress
رپورٹ باۓ ۔Khawar Cheema Warsi#south korea🇵🇰🇰🇷