Home » EPS TOPIK » Re antry in south Korea 2021

Re antry in south Korea 2021

Re antry in south Korea 2021

ساؤتھ کوریا میں ری انٹری پرمٹ میں نرمی کے بعد چھٹی

جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اچانک شدید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ابھی بھی سوچ سمجھ کر پاکستان جائیں، کیونکہ حالات ابھی مکمل ٹھیک نہیں ہوئے ہیں اور پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر بھی شروع ہو گئی ہے جس میں دن بدن تیزی آرہی ہے۔ جو بھائی بھی چھٹی پر پاکستان جانا چاہتے ہیں وہ یہ App لازمی ڈاؤن لوڈ کریں اور اس میں اپنی ID بنائیں اور ڈیٹا انٹر کریں ۔ اس کے بغیر آپ کو بورڈنگ نہیں ملے گی۔ اس ایپ کا نام Pass track ہے ۔


Leave a comment

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: