Korean pm meeting with Pakistan zulfi bukhari in Islamabad

پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر کوک سنگ کیو کی معاون خصوصی زلفی بخاری سے الوادی ملاقات۔

لیون انتول نے اپنی کتاب ‘a hard country’ میں پاکستانیوں کے محنتی ہونے کی صحیح تصویر کھینچی ہے۔ سفیر

پاکستانی لوگوں کو بہت محنتی اور ہنرمند پایا۔ سفیر

کوریا کے لئے پاکستانی ہنرمند افراد کا کوٹہ بڑھانا بہترین فیصلہ تھا۔ سفیر

Pakistan vs korea

پاکستان نئے جنوبی کوریا کے سفیر سے افرادی قوت اور

سیاحت پر ہی پیش رفت چاہے گا۔ زلفی بخاری

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: