Hackers phishing attacks on banks in south Korea

Hackers phishing attacks on banks in south Korea

⁦⚠️⁩آج کل پوری دنیا میں خاص کر جنوبی کوریا میں لوگ طرح طرح کے طریقوں سے ایک دوسرے کو لوٹ رہے ہیں۔ دنیا میں اس کو #voic_fishing جبکہ کوریا میں اسے 보이스 피싱 کہا جاتا ہے۔ کچھ دن پہلے مستنصر جاوید بھائی اور ڈاکٹر امان اللہ بھائی نے اس پر فیس بک لائیو پروگرام بھی کیا تھا۔ کوریا میں زیادہ تر جھوٹی کال آنا اور پیسے مانگنا یا اکاؤنٹ نمبر وغیرہ اس کو voice fishing کہتے ہیں۔ پر ایسی کال جب ہمیں آجاتی ہے تو ہم ڈائریکٹ کہتے ہیں 한국 말 몰라요 . اس لیے اس سے ہم لوگ ابھی تک امن میں ہیں۔
آج کل دو طریقوں سے لوگوں کے لاکھوں وان یا روپے ان لٹیروں کے ہاتھ میں گئے ہیں۔ جس میں زیادہ تر لوگ شرمندگی کی وجہ سے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

Corona virus in south Korea

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: