EPS TOPIK Registration chalan form 2019 oec islamabad

다음 단어와 관계있는 것은 무엇입니까?
테니스, 배드민턴, 볼링, 골프
1. 하다
2. 치다
3. 타다
4. 나다

 

(korean test 2019)
اسلام و علیکم ۔
اس بار ہونے والے KLT کا دورانیہ 50 منٹ سوالات 40 ٹوٹل مارکس 100مطلب ایک سوال اڑھائی نمبر کا اور پاسنگ مارکس 44۔اس ٹیسٹ میں تین چیزیں آپ کی چیک ہوں گی Vocabulary,Grammar and mind skill. جس کی وکیبلری اچھی ہے لیکن گرائم نہیں تو اس دوڑ میں سب سے پیچھے ہے۔اور جس کی وکیبلری اور گرائمر دونوں اچھی ہیں تو وہ اس دوڑ میں درمیان میں بھاگ رہا ہے۔اور جس نے ان دونوں کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کیلئے اپنے مائیند سکل کو بہتر بنا لیا ہے۔اور ٹیسٹ کے طریقے کار اور سوالات میں چھپے جواب کو ڈھونڈنا سیکھ لیا تو وہ اس دوڑ میں سب سے اگے ہے اور وہ ہی ونر ہو گا۔تو سب سٹوڈنٹس کو میرا یہ مشورہ ہے کہ ان تینوں چیزوں کو ذہن میں رکھ کر ٹیسٹ کی تیاری کریں۔اور سب ٹیچرز سے بھی میری درخواست ہے کہ ان تینوں کو اپنے مائینڈ میں رکھ کر
لیکچر ز تیار کریں اور اس کے مطابق سٹوڈنٹس کی تیاری کرائیں۔شکریہ۔
نوٹ(میرا یہ تجزیہ ہے کہ ٹیسٹ آسان اور ٹیکنیکل اور دماغ کی لسی بنا دینے والا ہو گا ان لوگوں کے لئے جنہوں نے تیاری کی ہو گی اور میرٹ ہائی ہو گا۔اور جنہوں نے تیاری نہیں کی ہو گی ان کے لئے سب سے آسان ہو گا)۔
best wishes for all..♥️♥️♥️♥️

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *